the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔9دسمبر(اعتماد نیوز)مرکزی وزیر ریلوے سریش پربھو نے آج کہا کہ ٹرنوں میں خواتین کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے خصوصی اپلکیشن کو بنایا جا رہا ہے۔ جسکے بعد اگر کسی خاتون کو خطرہ محسوس ہونے کی صورت



میں اس اپلیشکن کے استعمال کے بعد قریبی ریلوے اسٹیشن ماسٹر کو اسکی اطلاع دے دی جاتی ہے۔ مرکزی وزیر نے کہا کہ سنٹرل ریلوے کا خصوصی ٹکنکل محکمہ اسکی تیاری میں مصروف ہے جو کہ بہت جلد عوام کے لئے سامنے لایا جائیگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.